• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قرض تو بوجھ ہوتا ہے سر پر

کیا بھلا اس سے بہتر نہیں بھیک

بھیک ہی ٹھیک سمجھو برادر!

کیونکہ ہے بھیک کا قافیہ ٹھیک

تازہ ترین