سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) تھانہ سول لائن کے علاقہ کشمیرروڈ پر فرنیچر کے شوروم پر ڈکیتی کی واردات کرنے کے بعد پولیس اہلکاروں اے ایس آئی اشتیا ق اور اہلکار اختراورخالد لطیف پر فائزنگ کرنے والے ڈاکووں کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کرلیا، تاہم کوئی گرفتاری عمل میں لائی جاسکی۔