• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،2کروڑ کی رقم خورد برد کرنے والے میاں بیوی کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ کوتوالی کے علاقہ جنرل ہسپتال کمشنر روڈ میں پولیس نے شہری بشیر احمد کی 2کروڑ روپے کی امانت لی ہوئی رقم خورد برد کرنے کے الزام میں عمران اور اسکی بیوی فریحہ عمران کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین