• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان آئیڈل میں امیدواروں میں کانٹے دارمقابلہ، آج جیو ٹی وی پر نئی قسط دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز) پاکستان آئیڈل کے گالا راؤنڈ میں امیدواروں میں کانٹے کا مقابلہ جاری ہے ،ناظرین کی دلچسپی بھی بڑھ رہی ہے اور وہ اپنے پسندیدہ امیدوار کو جتانے کیلئے پر جوش ہیں ۔ امیدواروںبھی جان کی بازی لگارہے یں ہے، کیونکہ اب فیصلہ ہونا ہے کہ کون مقابلے میں آگے جائے گا ۔پاکستان آئیڈل کا فاتح بننے کی دوڑ میں مقابلہ کیلئے اپنے مرحلے باقی ہیں۔ ملک بھر سے ہونے والی ووٹنگ بھی فیصلہ کن ہے آپ بھی اپنے امیدوار کو ووٹ دے سکتے ہیں ،پاکستان آئیڈل کی نئی قسط اتوارکی شب آٹھ بجے سب سے پہلے جیو ٹی وی پر نشر کی جائے گی۔

ملک بھر سے سے مزید