• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ میں رواں سال ریبیز سے پہلی ہلاکت رپورٹ

فائل فوٹو
فائل فوٹو

سندھ میں رواں سال ریبیز سے پہلی ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے۔

انچارج ڈاگ بائٹ کلینک انڈس اسپتال کے مطابق سانگھڑ سے تعلق رکھنے والی بچی ریبیز کے باعث انتقال کرگئی۔

ڈاکٹر گوہر آفتاب کے مطابق متاثرہ بچی کو گزشتہ روز انڈس اسپتال کراچی منتقل کیا گیا تھا، بچی کو ڈیڑھ ماہ قبل کتے نے کاٹا تھا۔

ڈاکٹر گوہر آفتاب کا بتانا ہے کہ بچی کے جسم پر متعدد اور گہرے زخم موجود تھے۔

قومی خبریں سے مزید