فیصل آباد(نامہ نگارخصوصی)132کے وی جھنگ سٹی گرڈسٹیشن پر 20/26ایم وی اے پاورٹرانسفارمرز کی جگہ دوگنی استعداد40ایم وی اے پاورٹرانسفارمر کی تنصیب کے باعث آج صبح پانچ سے رات گیارہ بجے تک ( 18گھنٹے کیلئے )132 کے وی جھنگ سٹی گرڈسٹیشن سے نکلنے والے بلاک شاہ، مدوکی،مگیانہ،سول لائن،سپریم گم اور کالج روڈ فیڈرسے برقی رو کی سپلائی منقطع رہے گی۔