• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنوں میں کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک،7 زخمی

بنوں میں ڈومیل کے علاقے اکبر کلے اور اسپرکہ میں پولیس، سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ آپریشن کیا ہے۔

مشترکہ آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔

ڈی آئی جی بنوں سجاد خان کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات سے جاری آپریشن مکمل کرلیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید