• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بزنس ……

مجھے اپنے بزنس کیلئے نئی گاڑی کی ضرورت ہے۔

آپ کے بینک سے آٹو لون چاہئے،

اس شخص نے درخواست فارم آگے بڑھایا۔

میں نے اسکے اکاؤنٹ میں ٹرانزیکشنز دیکھیں۔ پھر پوچھا،اس میں تو سال میں صرف ایک ماہ کی آمدنی درج ہے۔

اس نے کہا،

جی ہاں، ہم صرف رمضان کے پاک مہینے میں کام کرتے ہیں۔

میں نے دوبارہ اکاؤنٹ کو غور سے دیکھا،

کروڑوں روپے کی آمدن تھی۔

میں نے دریافت کیا،

ایسا کون سا کاروبار ہے جو صرف رمضان المبارک میں ہوتا ہے؟

اس نے بتایا،ہم اللہ کے نام پر مانگتے ہیں۔

تازہ ترین