بابر اعظم نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔
اسٹار بلے باز بابر اعظم کو لاہور وائٹس کے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم مینجمنٹ کی طرف سے بابر اعظم کو دورہ بنگلادیش سے آرام کا مشورہ دیا گیا تھا۔
آسٹریلوی فٹبال ٹیم کے ڈیفنڈر عزیز بہیچ نے اسٹیڈیم میں اہلیہ کی موجودگی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
ریفری نے جنوبی افریقا کے 2 اور میکسیکو کے 1 کھلاڑی کو ریڈ کارڈ دکھایا۔
جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو دو ایک سے شکست دی ہے۔
فیفا ورلڈکپ 2026 کا آغاز ہو گیا ہے، جہاں میکسیکو میں کھیلے جارہے پہلے میچ سے قبل تین افتتاحی تقریبات میں سے پہلی تقریب میکسیکو میں منعقد کی گئی۔
ورلڈکپ فٹبال کے آغاز سے قبل فیفا نے جون کی اپ ڈیٹ رینکنگ جاری کردی جس کے بعد ارجنٹینا جولائی 2025 کے بعد پہلی بار عالمی رینکنگ میں سرفہرست آگئی۔
بلاول بھٹو نے ویڈیو بیان جاری کر کے کہا کہ لیاری اسٹیڈیم آئیں، بڑی اسکرین پر میچز انجوائے کریں۔
ناتجربہ کار کھلاڑیوں پر مشتمل آسٹریلوی ٹیم کو بنگلادیش نے دوسرے ون ڈے میں 5 وکٹوں سے زیر کیا۔
لیونل میسی ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ 26 میچز کھیلنے، 2314 منٹس میدان میں گزارنے اور بطور کپتان سب سے زیادہ میچز کھیلنے کا عزاز رکھتے ہیں، جس میں مزید اضافہ متوقع ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق صومالی ریفری عمر آرتان یوئیفا سپر کپ میں آفیشل کی ذمہ داریاں انجام دیں گے۔
ٹی ٹوئنٹی میں لٹن داس بنگلادیش ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نجم الحسین شانتو ہوں گے۔
گروپ میں ٹورنامنٹ کی مضبوط ترین ٹیمیں شامل ہیں، ایونٹ کا آغاز اچھے انداز میں کرنا ہمارے لیے انتہائی اہم ہے: وہاب ریاض
فنڈز نچلی سطح پر ہاکی کے فروغ اور کوچنگ معیار کو جدید بنانے پر خرچ ہوں گے، صوبائی کابینہ کمیٹی کا فیصلہ
تاریخ میں پہلی بار امریکا، کینیڈا اور میکسیکو تین مختلف میزبان ممالک میں منعقد ہونے والی افتتاحی تقریبات گزشتہ ورلڈکپ ایڈیشنز کی روایتی واحد افتتاحی تقریب سے منفرد ہوں گی۔
رپورٹ کے مطابق ورلڈ کپ 2027 میں مجموعی طور پر 54 میچز کھیلے جائیں گے۔ جنوبی افریقہ میں 41 میچز 8 وینیوز پر ہونے کا امکان ہے۔