• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ کا 10 ایرانی شخصیات اور ایک ادارے پر نئی پابندیوں کا اعلان

برطانوی فارن آفس لندن(فائل فوٹو)۔
برطانوی فارن آفس لندن(فائل فوٹو)۔

برطانیہ نے ایرانی شخصیات اور ادارے پر نئی پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔

 لندن سے خبر ایجنسی کے مطابق برطانوی حکومت نے 10 ایرانی شخصیات اور ایک ادارے کو ایران پر عائد پابندیوں میں شامل کرلیا ہے۔ 

برطانوی حکومت کے مطابق پابندیاں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث ہونے پر لگائی گئی ہیں۔ 

برطانوی حکومت کے مطابق پابندیوں میں شامل ہونے والوں کے اثاثے منجمد ہونگے اور سفری پابندیاں ہوں گی۔

برطانیہ و یورپ سے مزید