• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کیخلاف افغانستان کی بیٹنگ جاری

فوٹو بشکریہ کرک انفو
فوٹو بشکریہ کرک انفو

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں نیوزی لینڈ کے خلاف افغانستان کی بیٹنگ جاری ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں کھیلا جارہا ہے۔

افغانستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج مزید دو اور میچ کھیلے جائیں گے، انگلینڈ کا نیپال جبکہ اسکاٹ لینڈ کا اٹلی سے مقابلہ ہو گا۔ 

کھیلوں کی خبریں سے مزید