• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پہیہ جام ہی جام ہو گیا، انتشار کی سیاست مسترد، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پہلی دفعہ دیکھا ہے کہ پہیہ جام ہی جام ہوگیا ہے۔

ایک بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ پاکستان کے عوام نے نفرت ، انتشار اور تقسیم کی سیاست کو رد کردیا۔

انہوں نے کہا کہ عوام احتجاجی سیاست سے تنگ آ چکے ہیں اور پی ٹی آئی کی کال کو بری طرح مسترد کر دیا ہے، اتوار بھی ہے اور گہما گہمی بھی ہے۔

قومی خبریں سے مزید