• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنریشن گیپ……

میرےبیٹےنے اپنا گھر بنایا تو میں اسے دیکھنے گیا۔

پورے گھر کا معائنہ کرکے افسوس کا اظہار کیا،

تمہارے باپ کے گھر میں ہزاروں کتابیں ہیں۔

تمہارے گھر میں ایک بھی شیلف نہیں۔

بیٹا مسکرا کر فون میں مصروف ہوگیا۔

مجھے جھنجھلاہٹ ہوئی،

میں نے کچھ پوچھا ہے اور تم فون میں لگے ہوئے ہو۔

بیٹے نے کہا، پاپا، صبر تو کریں۔

آپ ابھی تک کاغذ پر چھپی کتابیں پڑھتے ہیں۔

میری جنریشن آن لائن کتابیں پڑھتی ہے۔

میں آپ کو دکھانے کیلئے فون پر ایپ کھول رہا تھا۔

یہ دیکھیں، میری کنڈل لائبریری میں پانچ ہزار کتابیں۔

تازہ ترین