• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعزیت کرنیوالوں سے اظہار تعزیت

کوئٹہ (پ ر) مرحوم شیخ عبدالرحمٰن مندوخیل کے اہلِ خانہ، جسٹس جمال خان مندوخیل، سینیٹر بلال احمد مندوخیل اور اہلِ خانہ، عزیز و اقارب نےان تمام معزز احباب، رشتہ داروں، دوستوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات کا تہہ دل سے شکریہ اداکیا جنہوں نے اس المناک سانحے پر خود تشریف لا کر، ٹیلیفون کالز، تعزیتی پیغامات، سوشل میڈیا اور اخبارات کے ذریعے اظہارِ تعزیت و ہمدردی کیا آپ سب کی دعائوں، خلوصِ دل اور ہمدردانہ رویّے نےہمارے غم کو بانٹنے میں اہم کردار ادا کیا اور ہمیں صبر و حوصلہ عطا کیا۔
کوئٹہ سے مزید