• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان گرینڈ الائنس کی کور کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) بلوچستان گرینڈ الائنس کی کور کمیٹی کا اجلاس آج 9 فروری کو سہ پہر تین بجے بمقام ڈائریکٹریٹ کالجز شاوکشاہ روڈ کوئٹہ سیسا کے دفتر میں آرگنائزر پروفیسر عبد القدوس کی صدارت میں ہوگا اجلاس میں گرینڈ الائنس کی آئندہ لائحہ عمل، مشاورت اور دیگر امور پر غور وخوض کیا جائیگا کور کمیٹی کے تمام اراکین کو تاکید کی گئی ہےکہ وہ مقررہ وقت پر اجلاس میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔
کوئٹہ سے مزید