• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کچلاک: رہزنی اور فائرنگ کے واقعہ میں ملوث ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)نیو کچلاک پولیس نے رہزنی اور فائرنگ کے واقعہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔تفصیلات کے مطابق نیو کچلاک پولیس نے ایک سنیچر وکیل احمد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم نے چند روز قبل کلی سنزرخیلان کچلاک میں رہزنی کی ایک واردات کے دوران فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کیا تھا۔پولیس نے گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔
کوئٹہ سے مزید