• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میر طارق رئیسانی اور عبدالرحمٰن مندوخیل کے انتقال پرتعزیت

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)عورت فاؤنڈیشن بلوچستان ، ایوا جی الائنس کی چیئرپرسن ، ممبران اور اسٹاف نے شکیلہ نوید کے بھائی طارق رئیسانی اور شیخ زرک خان مندوخیل کے چچا شیخ عبدالرحمٰن مندوخیل کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اورسوگوار خاندانوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
کوئٹہ سے مزید