• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایچ ڈی اسکالر امامہ سعید نے اپنے تحقیقی مقالے کا کامیابی سے دفاع مکمل کر لیا

ملتان (سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا شعبہ بایو کیمسٹری کی پی ایچ ڈی اسکالر امامہ سعید نے اپنے تحقیقی مقالے کا کامیابی سے دفاع مکمل کر لیا۔اس موقع پر منعقدہ تقریب میں چیئرمین شعبہ بایو کیمسٹری ڈاکٹر سبطین احمد، ڈاکٹر حق نواز، ڈاکٹر حنا اندلیب، ڈاکٹر نورین صمد، ڈاکٹر بتول فاطمہ اور دیگر فیکلٹی ممبران نے شرکت کی، چیئرمین شعبہ بایو کیمسٹری ڈاکٹر سبطین احمد نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شعبہ بایو کیمسٹری میں تحقیقی سرگرمیوں کو جدید ترین خطوط پر استوار کیا جا رہا ہے ۔
ملتان سے مزید