• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

7 سالہ بچے سے زیادتی کے الزام میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) پولیس نے 7سالہ بچہ سے بدفعلی کرنے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ بستی ملوک پولیس کو ناصر حسین نے بتایا کہ ملزم فہد نے بیٹے کو بدفعلی کا نشانہ بناکر ارتکاب جرم کیا پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔
ملتان سے مزید