• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈکیتی کے ملزم کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور

ملتان(سٹاف ر پورٹر) ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرنے کا حکم دیا ہے۔ قبل ازیں فاضل عدالت میں ملزم محمد آصف نے درخواست ضمانت بعد از گرفتاری کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ اس کے خلاف پولیس تھانہ شاہ شمس نے گز شتہ سال ڈکیتی کا مقدمہ نمبر 2167/24درج کیا جس پر پولیس اسے گرفتار کرنا چاہتی ہے جب کہ وہ بے گناہ ہے۔
ملتان سے مزید