• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بس امریکہ ہو ایک طاقت زمیں پر

کوئی اور طاقت نہیں چاہتے ہیں

یہ نسلوں زبانوں سے معمور دنیا

ٹرمپ اپنے زیرِ نگیں چاہتے ہیں

تازہ ترین