• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان آج( جمعہ کو)پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے جس میں وہ نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد کی رفتار کے ساتھ اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کے الزامات کا جواب بھی دیں گے۔ چوہدری نثار علی خان نے جمعرات کو نیوز کانفرنس سے خطاب کرنا تھا لیکن دیگر اہم سرکاری مصروفیات کی وجہ سے ملتوی کردی گئی تھی۔
تازہ ترین