تربت کے علاقے بلیدہ میں گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو تربت اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
اس واقعے سے متعلق پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرام راجہ نے کہا ہم امن پسندلوگ ہیں لیکن ہماری چادر چاردیواری پامال کی گئی ہے۔
عدالت نے ہدایت کی کہ ایڈیشنل اٹارنی جنرل آئین سے اسلامی نظریاتی کونسل کے اختیارات پڑھ کر بتائیں، جس پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ اسمبلیاں یا سینیٹ کسی مجوزہ قانون کا ڈرافٹ اسلامی نظریاتی کونسل کو بھیج سکتی ہے۔
پاک فوج، ایف ڈبلیو او اور پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی کی کاوشوں سے یہ ایئر پورٹ فعال ہوا ہے۔
اقوام متحدہ نے عالمی غذائی بحران سے متعلق ایک نئی رپورٹ جاری کی ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ملک میں 3 سینٹر آف ایکسیلینس کے قیام پر جائزہ اجلاس ہوا۔
چیف اختر حمید کا کہنا ہے کہ پیسکو آپریشن ٹیمیں ہائی لاس فیڈرز پر آپریشن کررہی ہیں
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے کیس کی سماعت 28 اپریل تک ملتوی کر دی۔
لاہور ہائی کورٹ نے خاتون ڈاکٹر کی غیر اخلاقی ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے کے مقدمے میں گرفتار ملزم اسرار مجید کی ضمانت خارج کر دی۔
شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا کی تباہی اور خراب گورننس کا حشر زبان زد عام ہے
تقریب میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے شرکت کی۔
سکھر کے علاقے سٹی پوائنٹ پر پیٹرول پمپ کے ملازم اور سیکیورٹی گارڈ سے مبینہ ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
مقدمے کے متن کے مطابق متاثرہ نوجوان کے ساتھ ایک دوست نے بدفعلی بھی کی۔
وفاقی آئینی عدالت کے جسٹس حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔
پاکستان علماء کونسل (پی یو سی) کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی کے ساتھ لندن میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے گروہ کی جانب سے بدتمیزی کی گئی۔
زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی کارروائی کے باعث فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوششیں ناکام بنا دی گئی۔