بہاولپور(سٹی رپورٹر) نذیراحمدبھٹہ ایڈووکیٹ چیئرمین سہیل محمودقریشی ایڈووکیٹ صدرپروگریسو لائیرز فورم بہاولپور اوردیگرعہدیداروں محمداقبال گجر، ملک صالح محمد، جام یاسر اورملک محمداسحاق جوئیہ، ملک خالد رحیم، عمران خاکوانی نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہاہے کہ سانحہ کوئٹہ انسانیت کادل ہلادینے والاواقعہ ہے ، وکلانے ہمیشہ حق وسچ کاساتھ دیا ہے۔