سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ حبیب پورہ نئی آبادی کے رہائشی ملک عمران کے گھر سے ڈاکو لاکھوں روپے کی نقدی ،زیورات اور پر ائزز بانڈز دو روز قبل لوٹ کرفرار ہوگئے تھے ۔پولیس نے واردات کے شک کی بنا پر ساتھ والے گھر کی بالائی منزل پر رہنے والے نوجوان کو حراست میں لے کرتفتیش شروع کردی ۔