• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی چینل نے اسرائیل پر ایرانی میزائل حملے کو براہ راست دکھایا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

ایران سے جنگ شروع ہونے کے بعد سے اب تک اسرائیل میں 1900 سے زائد زخمی اسپتال میں داخل ہوچکے ہیں۔

اسرائیلی وزارت صحت نے تصدیق کی کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 157 افراد کو علاج کےلیے اسپتال لایا گیا ہے۔

امریکی نیوز چینل کی براہ راست نشریات نےاسرائیل میں گرنے والے ایرانی میزائل کو دکھایا، اسرائیل میں حملوں کی میڈیا پر براہ راست کوریج پر پابندی ہے، کوئی وڈیوحکومت کی مرضی کے بغیر دیکھائی نہیں جاسکتی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید