• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچوں سے جنسی جرائم میں مطلوب ملزم نیو جرسی سے گرفتار

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو 

امریکی ریاست نیو جرسی سے بین الاقوامی سطح پر مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بچوں سے مبینہ جنسی جرائم میں مطلوب شخص کو نیو جرسی میں گرفتار کر لیا گیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکی حکام نے متاثرین سے رابطے اور معلومات دینے کی اپیل بھی کی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید