بغداد میں امریکی سفارت خانے نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر عراق چھوڑنے کی ہدایت جاری کر دی۔
امریکی سفارت خانے کے مطابق ایران سے منسلک مسلح گروہوں کی جانب سے حملوں کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی شہریوں اور مفادات کو نشانہ بنائے جانے کا خدشہ موجود ہے۔
امریکی سفارت خانے نے خبردار کیا ہے کہ عراق اور کردستان ریجن میں ہوٹلز اور ایئر پورٹس ممکنہ اہداف ہو سکتے ہیں۔