مشرق وسطیٰ میں پھنسے پالتو جانوروں کے انخلاء کے لیے پہلی فلائٹ نے اڑان بھری۔
ابوظبی سے خصوصی پرواز 45 پالتو جانوروں کو لے کر یونان پہنچ گئی۔
پالتو جانوروں کے ساتھ 101 مسافر بھی یونان کے ایتھنز ایئر پورٹ پہنچے۔
ایتھنز ایئر پورٹ پر جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے۔
مسافروں کا کہنا ہے کہ پالتو جانور سامان نہیں، خاندان کا حصہ ہیں۔