• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یورپی یونین کا ایران جنگ کے خاتمے کیلئے سفارتی کوششوں کی حمایت کا اعلان

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

یورپی یونین نے ایران جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششوں کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

یورپی یونین کا کہنا ہے کہ ایران جنگ سے فوری طور پر یورپ کی جانب نقل مکانی میں اضافہ نہیں ہوا۔

یورپی یونین نے ممکنہ نقل مکانی کے خدشات پر تیاری مکمل رکھنے پر زور دیا ہے۔

یورپی یونین کے مطابق یورپ اپنی سیکیورٹی کے لیے سفارتی، قانونی اور مالی وسائل استعمال کرے گا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید