• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فضائی حدود نہ ملنے پر امریکی بی ون بمبار طیارہ ایران پر حملے کے بعد برطانیہ پہنچ گیا

—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

امریکی بی ون بمبار طیارہ ایران پر حملے کے بعد برطانیہ واپس پہنچ گیا۔

فلائٹ ٹریکنگ کے مطابق امریکی بمبار طیارے کو یورپی ممالک نے فضائی حدود فراہم نہیں کیں۔

 فرانس، پرتگال اور اسپین نے امریکی طیارے کو فضائی حدود فراہم نہیں کیں۔ 

ان ممالک کی فضائی حدود نہ ملنے کے باعث امریکی طیارے کو بحیرۂ روم اور بحرِ اوقیانوس کے اوپر سے گزرنا پڑا۔

واضح رہے کہ یورپ نے امریکی جنگی جہازوں کے لیے فضائی حدود بند کی ہوئی ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید