• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج منفی رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

 100 انڈیکس کاروبار کے دوران 1826پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 56 ہزار 487 پر آ گیا۔

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس1 لاکھ 56 ہزار 251 کی نچلی سطح تک آیا، جبکہ 1 لاکھ 57 ہزار 571 کی بلندی پر بھی گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 58 ہزار 313 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

تجارتی خبریں سے مزید