• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جشن آزادی کبڈی سیریز،سکیورٹی کلیئرنس نہ ملنےپردوسرامیچ منسوخ

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر )ڈویژنل کبڈی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جشن آزادی کبڈی سیریز کا آج ہونے والا دوسرا کبڈی میچ پنجاب کبڈی اکیڈمی اور ذیل گجراں کبڈی کلب سمندری کوئٹہ میں ہونے والی دہشت گردی کی بناء پر سکیورٹی کلیئرنس نہ ہونے کی وجہ سے منسوخ کردیاگیا۔ عالمی کبڈی مبصر محمد طیب گیلانی کے مطابق 6میچوں کی سیریز کا آج دوسرا میچ ہاکی سٹیڈیم مدینہ کی گراؤنڈ میں ہونا تھا لیکن ڈی سی او آفس سے سکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے کی وجہ سے منسوخ کردیاگیا نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیاجائے گا۔
تازہ ترین