پشاور کے علاقے شاہ پور میں پولیس مقابلہ ہوا ہے جس میں ایک ملزم ہلاک ہو گیا۔
پولیس کے مطابق اشتہاری ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والا ملزم قتل، منشیات فروشی اور پولیس پر حملوں سمیت 19 مقدمات میں مطلوب تھا۔