مصر کے وزیر خارجہ بدرعبدالعاطی پاکستان روانہ ہوگئے ہیں۔
مصری وزارت خارجہ کے مطابق مصری وزیرخارجہ علاقائی کشیدگی سے متعلق اہم اجلاس میں شرکت کریں گے۔
بدر عبدالعاطی پاکستان،سعودی عرب اورترکیے کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کریں گے۔
امریکا نے ایران جنگ کےلیے اپنا تیسرا بحری بیڑہ مشرق وسطیٰ روانہ کردیا ہے۔
عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملے میں لبنانی چینل کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا،
امریکی افواج شدید حملوں کے بعد اپنے علاقائی اڈوں سے فرار ہو کر دو خفیہ مقامات پر چھپنے پر مجبور ہو گئی: لیفٹیننٹ کرنل ابراہیم ذوالفقاری
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زايد سے یوکرین کے صدر زیلنسکی نے ملاقات کی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میامی میں منعقدہ فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو سے خطاب کے بعد سوال و جواب کے سیشن میں ایک متنازع بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے کامیاب لوگوں کے بجائے ناکام لوگوں کے ساتھ وقت گزارنا زیادہ اچھا لگتا ہے۔
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ بارہا کہہ چکے ہیں کہ ایران حملوں میں پہل نہیں کرتا۔
بھارتی ایئر لائن کے طیارے کی دہلی ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔
مشرقِ وسطیٰ میں سیکیورٹی صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی ہے جہاں مختلف مقامات پر دھماکوں اور ڈرون و میزائل حملوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
ایرانی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ لبنان میں ایرانی سفارت کاروں کی رہائش گاہوں پر حملہ گھناؤنا جرم ہے۔
بلوم برگ کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا کہ مشرق وسطیٰ تبدیلی کے دہانے پر ہے۔
آبنائے ہرمز میں جہاز رانی تقریباً معطل ہونے سے توانائی کی عالمی ترسیل متاثر ہو رہی ہے کیونکہ عام حالات میں دنیا کے تقریباً 20 فیصد تیل و گیس کی ترسیل اسی راستے سے ہوتی ہے۔
رپورٹس کے مطابق 97 سال پرانی اس معروف یونیورسٹی پر بمباری کی گئی
حزب اللّٰہ نے پہلی بار زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا استعمال کیا ہے۔
انہوں نے ایسے گانے ریلیز کیے جو بدعنوانی اور عدم مساوات کے خلاف تھے۔
مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے باعث عالمی تیل سپلائی متاثر ہونے سے سری لنکا میں ایندھن کی قلت اور مہنگائی میں تیزی آ گئی ہے جس نے عوام کو 2022ء کے معاشی بحران کی یاد دلا دی۔
حکام کے مطابق یہ واقعہ خلیفہ اکنامک زون (KEZAD) کے قریب پیش آیا