بھارتی نجی ایئر لائن کے طیارے کا دورانِ پرواز انجن فیل ہو گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ایئر لائن کے طیارے کی دہلی ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ہنگامی لینڈنگ کے بعد تمام مسافروں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔
مشرقِ وسطیٰ میں سیکیورٹی صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی ہے جہاں مختلف مقامات پر دھماکوں اور ڈرون و میزائل حملوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
ایرانی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ لبنان میں ایرانی سفارت کاروں کی رہائش گاہوں پر حملہ گھناؤنا جرم ہے۔
بلوم برگ کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا کہ مشرق وسطیٰ تبدیلی کے دہانے پر ہے۔
آبنائے ہرمز میں جہاز رانی تقریباً معطل ہونے سے توانائی کی عالمی ترسیل متاثر ہو رہی ہے کیونکہ عام حالات میں دنیا کے تقریباً 20 فیصد تیل و گیس کی ترسیل اسی راستے سے ہوتی ہے۔
رپورٹس کے مطابق 97 سال پرانی اس معروف یونیورسٹی پر بمباری کی گئی
حزب اللّٰہ نے پہلی بار زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا استعمال کیا ہے۔
انہوں نے ایسے گانے ریلیز کیے جو بدعنوانی اور عدم مساوات کے خلاف تھے۔
مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے باعث عالمی تیل سپلائی متاثر ہونے سے سری لنکا میں ایندھن کی قلت اور مہنگائی میں تیزی آ گئی ہے جس نے عوام کو 2022ء کے معاشی بحران کی یاد دلا دی۔
حکام کے مطابق یہ واقعہ خلیفہ اکنامک زون (KEZAD) کے قریب پیش آیا
عرب میڈیا نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ روس اور ایران کے درمیان فوجی تعاون جاری ہے تاہم ماسکو کی مدد محدود نوعیت کی ہے اور وہ براہِ راست جنگ میں شامل ہونے کا ارادہ نہیں رکھتا۔
دوسری جانب کیوبا کے صدر نے تصدیق کی ہے کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں، جس کا مقصد ممکنہ فوجی کشیدگی کو روکنا ہے۔
یہ کلپ ٹک ٹاک اور ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر لاکھوں بار دیکھا جا چکا ہے۔
ایران کے حمایتی یمنی گروہ حوثیوں نے مشرقِ وسطیٰ میں امریکا اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف شروع کی گئی جنگ کے آغاز کے بعد اسرائیل پر پہلا حملہ کر دیا جس کی انہوں نے تصدیق بھی کر دی۔
اس فلم میں 2016ء سے 2018ء کے دوران کے تفتیشی فوٹیج شامل ہیں۔
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ارب پتی کاروباری شخصیت ایلون مسک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی کی ایران سے جاری جنگ سے متعلق صورتحال پر تبادلۂ خیال کے لیے کی گئی ایک اہم ٹیلیفونک گفتگو میں شرکت کی۔
ایران سے منسلک ہیکرز گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے کے ڈائریکٹر کاش پٹیل کی ذاتی ای میل اکاؤنٹ تک رسائی حاصل کرلی ہے اور اِن کی تصاویر اور دستاویزات آن لائن جاری کر دی ہیں۔