• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تیسرا امریکی بحری بیڑہ ایران جنگ کیلئے روانہ

اے ایف پی
اے ایف پی

امریکا نے ایران جنگ کےلیے اپنا تیسرا بحری بیڑہ مشرق وسطیٰ روانہ کردیا ہے۔

امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق حکام نے تصدیق کی کہ امریکی بحری بیڑہ جارج ایچ ڈبلیو بش ورجینا سے مشرق وسطیٰ کےلیے روانہ ہوگیا ہے۔

میڈیا رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ امریکی بحری بیڑے جیرالڈ فورڈ اور ابراہم لنکن پہلے سے ہی مشرق وسطیٰ میں موجود ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید