• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدترین مندی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن شدید مندی دیکھی جا رہی ہے۔

100 انڈیکس کاروبار کے دوران 5957 پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 45 ہزار 750 تک گر گیا۔

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس1 لاکھ 45 ہزار 712 کی نچلی سطح تک آیا، جبکہ 1 لاکھ 51 ہزار 813 کی بلندی پر بھی گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 51 ہزار 707 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

تجارتی خبریں سے مزید