• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج بھی منفی رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

100 انڈیکس کاروبار کے دوران 1379 پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 51 ہزار 528 پر آ گیا۔

 کاروبار کے دوران 100 انڈیکس1 لاکھ 51 ہزار 457 کی نچلی سطح تک آیا، جبکہ 1 لاکھ 53 ہزار 660 کی بلندی پر بھی گیا۔

پہلے سیشن میں 19 کروڑ شیئرز کے سودے 13 ارب روپے میں طے ہوئے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 52 ہزار 907 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

تجارتی خبریں سے مزید