اسرائیلی پارلیمنٹ نے فلسطینیوں کو پھانسی دینے کا انتہائی متنازع بل منظور کرلیا۔ اسرائیل کو نقصان پہنچانے والوں کو 90 دن میں پھانسی دے دی جائے گی۔
نئے قانون کے تحت فلسطینیوں کو محض شک کی بنیاد پر گرفتار کرکے مقدمہ چلایا جاسکے گا۔
سزائے موت پانے والے فلسطینی قیدی الگ جیل میں رکھیں جائیں گے، ان سے ملاقات بھی انتہائی محدود ہوسکے گی۔