• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی پورٹ پر ایرانی حملے میں بڑے آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا گیا، کویت

تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

دبئی پورٹ پر ایران کی جانب سے حملے میں بڑے آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا گیا۔

کویت کے سرکاری میڈیا کے مطابق حملے کے بعد متاثرہ آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی، جانی نقصان نہیں ہوا۔

کویت نے خبردار کیا ہے کہ متاثرہ آئل ٹینکر سے اردگرد کے پانیوں میں تیل کا اخراج ہوسکتا ہے۔

ادھر یو کے میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز کے مطابق واقعہ سمندرمیں دبئی سے 31 ناٹیکل میل شمال مغرب میں پیش آیا۔

آئل ٹینکر کے اگلے حصے کی جانب آگ لگی ہے، واقعے میں کوئی ماحولیاتی نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید