لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی نئی قیمت فی کلو 304 روپے 12 پیسے مقرر کردی گئی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اپریل سے ہوگا۔
قیمت میں اضافے سے ایل پی جی کا گھریلو سلینڈر 923 روپے 71 پیسے مہنگا ہو گیا، 11.8 کلو گرام گھریلو سلینڈر کی نئی قیمت 3588 روپے 59 پیسے مقرر کی گئی ہے۔