بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) اے ای او نےسکول میں دفترقائم کر لیا ہےجس کے باعث طلباء کی تعدادمبینہ طورپر100 سے گھٹ کر صرف 25 رہ گئی ہے ۔ اہلیان کالونی پروفیسراصغرعلی‘ جرارحیدرعلوی‘ سفیان بشیر‘ عبداللہ عادل‘ اکرام الحق‘ چوہدری محمدعارف‘ سیدصالحین‘ملک افضل‘چوہدری محمدافتخار‘ الطاف خان‘ چوہدری محمدنعیم وغیرہ نے کاروائی کامطالبہ کیا