پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے دن شدید مندی دیکھی جا رہی ہے۔
100 انڈیکس کاروبار کے دوران 4088 پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 51 ہزار 423 تک گر گیا۔
کاروبار کے دوران 100 انڈیکس1 لاکھ 50 ہزار 22 کی نچلی سطح تک آیا، جبکہ 1 لاکھ 52 ہزار 40 کی بلندی پر بھی گیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 55 ہزار 511 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔