• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ میں انتظا میہ کیخلاف احتجاجی مظاہر ہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)یونین کونسل بھڑتھ کے مکینوں نے چیئرمین مرزا دلاور بیگ کی قیادت میں انتظا میہ کے خلاف احتجاجی مظاہر ہ کیا ہر سال علاقہ میں سیلابی پانی آجاتا ہے جس سے گلیاں اورمکانات زیرآب آجاتے ہیں حکومت اور انتظا میہ آج تک اس   کے لیے کچھ نہیں کیا اس سلسلہ میں بھڑتھ کے لوگوں  نےگوندل روڈ کو بند کر کے سخت احتجاج کیا موقع پر آنے پر لوگوں کی ایم این اے چوہدری ارمغان سبحانی سے  تلخ کلامی ہو تے ہو تے رہ گئی جس پر ایم این اے  مذاکرات ادھورے چھوڑ کر وہاں سے چلے گئے۔
تازہ ترین