• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیتن یاہو اور ان کی حکومت کو گھر بھیجنے کا وقت آگیا ہے، اسرائیلی رہنما

فائل فوٹو
فائل فوٹو

سابق اسرائیلی نائب چیف آف اسٹاف یائیر گولان نے کہا ہے کہ نیتن یاہو دباؤ میں ہیں۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ نیتن یاہو جانتے ہیں کہ جنگ کے مقاصد حاصل نہیں ہوئے، فاتح کو اپنی جیت کا اعلان دہرانے کی ضرورت نہیں پڑتی۔

سابق اسرائیلی نائب چیف آف اسٹاف نے کہا کہ نیتن یاہو اور ان کی حکومت کو گھر بھیجنے کا وقت آگیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید