• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: دسویں جماعت کا حیاتیات کا پرچہ آدھا گھنٹہ قبل آؤٹ

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی میں دسویں جماعت کا حیاتیات کا پرچہ آدھا گھنٹہ قبل آؤٹ ہو گیا۔

ثانوی میٹرک بورڈ کے تحت نویں اور دسویں کے امتحانات جاری ہیں۔

شفاف امتحانات کے حوالے سے میٹرک بورڈ انتظامیہ کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔

سوشل میڈیا پر حیاتیات کے پرچے کے ساتھ جوابات بھی گردش کرنے لگے۔

واضح رہے کراچی میں میٹرک کے امتحانات کا آغاز 10 اپریل سے ہوا ہے۔

قومی خبریں سے مزید