مظفر گڑھ کے علاقے موضع دوآبہ میں 10 سال کی بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
واقعے کا مقدمہ تھانہ سول لائن میں درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
متاثرہ بچی کو تشویش ناک حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔