• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان نے یو اے ای کو 2 ارب ڈالر کی ادائیگی کردی

پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو  2 ارب ڈالر کی ادائیگی کردی۔

ترجمان اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ یہ رقم سیف ڈپازٹ کےطور پر پاکستان کے اکاؤنٹ میں تھی۔

واضح رہے کہ پاکستان نے گذشتہ ہفتے اپنی عالمی ادائیگیاں وقت پرکیں اور بروقت وصولیوں سے زرمبادلہ ذخائر پر زیادہ اثر بھی نہیں ہونے دیا۔

پاکستان نے تقریبا ڈیرھ ارب کے یورو بانڈ اور میچور ہوئے 2ارب ڈالر ڈپازٹس کی ادائیگی کی، 50  کروڑ کے یورو بانڈ بیچے، سعودی عرب کا 2 ارب ڈالر کا ڈپازٹ وصول کیا۔



قومی خبریں سے مزید