سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) جماعت اسلامی سیالکوٹ کے زیراہتمام بھی پرچم کشائی کی تقریب ہوئی جس میں امیر جماعت اسلامی نے پرچم کشائی کی اس موقع پر وطن کی سلامتی اور خوشھالی کی دعا بھی کی گئی۔ دریں جماعت کے زیر اہتمام گوہد پور سے موٹر سائیکل ریلی بھی نکالی گئی جس میں نوجوانوں نے شوق اور ذوق سے حصہ لیا اور ملک پاکستان کی حظاظت کا عہد کیا ۔